ندیم افضل چن سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی ملاقات

ندیم افضل چن سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی ملاقات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن ، ندیم افضل چن کی بی آئ ایس پی ہیڈکوارٹر آمد ۔۔
ندیم افضل چن نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات کی ۔۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ بی آئی ایس پی ، شہید بی بی کا پاکستان میں عورتوں کے سماجی تحفظ کا مشن ہے۔ اور اس مشن کی تکمیل میں مشترکہ تعاون جاری رکھا جائے گا ۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں