چیرمین بلاول بھٹو زرداری کیخلاف عدالت کا رخ کرنا دراصل سیاسی ناکامی کا اعتراف ہے۔سید ناصر حسین شاہ
چیئرمین بلاول بھٹو کے خلاف پٹیشن ایک غیر سنجیدہ کوشش ہے جسے عوام مسترد کر چکے ہیں۔سید ناصر شاہ
جو میدان میں بلاول بھٹو کا مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ کاغذی چالوں سے بازی جیتنا چاہتے ہیں۔ ناصر حسین شاہ
بلاول بھٹو عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں، اُن پر اعتراض دراصل عوامی رائے کی نفی ہے۔ سید ناصر شاہ
یہ پٹیشن ایک غیر ضروری تماشہ ہے جس کا مقصد صرف سیاسی انتشار پھیلانا ہے ناصر حسین شاہ
پیپلز پارٹی کی قیادت کو عدالتوں کے ذریعے دبانے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔سید ناصر شاہ
بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کا ہر فیصلہ شفاف اور آئینی اصولوں کے مطابق ہوتا ہے۔ ناصر حسین شاہ
اداروں کو سیاست کا ہتھیار بنانے کی روش جمہوریت کو کمزور کر رہی ہے۔ ناصر حسین شاہ
چیئرمین بلاول کے خلاف ہر سازش کا بھرپور سیاسی، قانونی اور عوامی جواب دیں گے۔ناصر حسین شاہ
الیکشن کمیشن پہلے ہی وضاحت دے چکا ہے، بار بار اداروں کو الجھانا محض رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ ناصر حسین شاہ