چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف پٹیشن محض سیاسی شعبدہ بازی ہے۔ سلیم مانڈوی والا
عدالتوں کو سیاست کے اکھاڑے میں نہ گھسیٹا جائے۔ سلیم مانڈوی والا
بلاول بھٹو کی چیئرمینی آئینی، قانونی اور تنظیمی اصولوں کے عین مطابق ہے۔ سلیم مانڈوی والا
چیرمین بلاول بھٹو کی مقبولیت سے خائف عناصر کی ایک اور ناکام چال۔ سلیم مانڈوی والا
الیکشن کمیشن پہلے ہی ایسے الزامات کو غیر سنجیدہ قرار دے چکا ہے۔ سلیم مانڈوی والا
انٹرا پارٹی انتخاب ایک جمہوری روایت ہے، اس پر انگلیاں اٹھانا افسوسناک ہے۔ سلیم مانڈوی والا
جھوٹے دعوے اور سیاسی حملے بلاول بھٹو کی قیادت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ سلیم مانڈوی والا
عدلیہ کا وقت ضائع کرنے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا
چیرمین بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی سیاسی شناخت اور عوامی طاقت کی علامت ہیں۔ سلیم مانڈوی والا
سیاسی کردار کشی کا کھیل اب پرانا ہو چکا، سچائی عوام کے سامنے ہے۔ سلیم مانڈوی والا