چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف پٹیشن جھوٹ، بغض اور لاعلمی کا مجموعہ ہے۔شازیہ مری

چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف پٹیشن جھوٹ، بغض اور لاعلمی کا مجموعہ ہے۔شازیہ مری
عدالتوں کو سیاسی تماشے کا میدان نہ بنائیں، شازیہ مری کی تنبیہ

یہ وہی چہرے ہیں جو پہلے بھی مسترد ہوئے، اب نئی چال کے ساتھ سامنے آئے ہیں شازیہ مری

پیپلز پارٹی کے نشان ‘تیر’ پر بلاول بھٹو نے عوام کا اعتماد جیتا، پٹیشن بازی سے کچھ نہیں چھننے والا۔شازیہ مری

دو جماعتی اتحاد کا قانونی معاہدہ الیکشن کمیشن کے پاس موجود ہے۔شازیہ مری

سیاسی شعور کا امتحان عدالت میں نہیں، عوام کی عدالت میں ہوتا ہے۔شازیہ مری

الزام تراشیاں پرانی ہو چکیں، بلاول بھٹو کا مستقبل روشن ہے۔شازیہ مری

پٹیشن دائر کرنے والے نہ تاریخ جانتے ہیں، نہ آئین، نہ عوامی مینڈیٹ کا احترام، شازیہ مری

چیرمین بلاول بھٹو کے خلاف ہر وار دراصل پیپلز پارٹی کی عوامی مقبولیت پر حملہ ہے۔ شازیہ مری

جنہوں نے ماضی میں پارٹی سے فائدے لیے، آج وہی چہرے پارٹی قیادت کے خلاف بول رہے ہیں۔ شازیہ مری

اپنا تبصرہ لکھیں