بلاول بھٹو کے خلاف پٹیشن بدنیتی اور سیاسی ایجنڈے کا شاخسانہ ہے، شیری رحمان
بلاول بھٹو کو چیئرمین منتخب کرنے کا عمل مکمل طور پر آئینی اور شفاف تھا، شیری رحمان
جمہوری طریقہ کار سے انٹرا پارٹی انتخابات میں منتخب ہونے والے چیئرمین بلاول بھٹو کیخلاف عدالتوں کو سیاست کا میدان نہ بنایا جائے، شیری رحمان
ایسے پٹیشنز عدلیہ کے وقت اور وقار کو ضائع کرنے کی کوشش ہیں، شیری رحمان
بلاول بھٹو آئینی، قانونی اور تنظیمی طور پر پارٹی کے چیئرمین ہیں، شیری رحمان
ایسی پٹیشنز دراصل بلاول کی مقبولیت سے خائف عناصر کا ردعمل ہیں، شیری رحمان
الیکشن کمیشن پہلے ہی ایسے دعووں کو مسترد کر چکا ہے، شیری رحمان
بلاول بھٹو کی قیادت ہی پیپلز پارٹی کی سیاسی قوت کی علامت ہے، شیری رحمان
جھوٹے مقدمات اور گمراہ کن دعووں سے حقیقت نہیں چھپائی جا سکتی، شیری رحمان
پٹیشن کا مقصد صرف سیاسی کردار کشی ہے، کوئی آئینی جواز نہیں، شیری رحمان