ندیم افضل چن کا پاکستان پیپلز پارٹی سیالکوٹ کے رہنما طلعت جعفری کے انتقال پر اظہارِ افسوس
پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا پاکستان پیپلز پارٹی سیالکوٹ کے رہنما طلعت جعفری کے انتقال پر اظہارِ افسوس
طلعت جعفری کی اچانک وفات کا سن کر گہرا افسوس ہوا ہے
ندیم افضل چن
سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتا ہوں
ندیم افضل چن
طلعت جعفری کی موت سے ہونے والا خلا پارٹی کے لیے کبھی پورا نہیں ہوگا
ندیم افضل چن
طلعت جعفری کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ندیم افضل چن
اس مشکل اور دکھ کی گھڑی میں پوری پارٹی سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے
ندیم افضل چن
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس نصیب ہو
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین