آزاد کشمیر آپریشن/پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا ردعمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر کے علاقے حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
حسین کوٹ میں چار دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے پر فورسز کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔
آپریشن کے دوران دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
شہید اہلکاروں کی قربانیوں کو قوم کبھی نہیں بھولے گی، یہ ہمارا فخر ہیں-

حسین کوٹ آپریشن میں شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں آزاد کشمیر پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں