پیپلز پارٹی پر عوام کے اعتماد کی تجدید، بلدیاتی الیکشن میں جیت عوامی رشتے کا اظہار: ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی پر عوام کے اعتماد کی تجدید، بلدیاتی الیکشن میں جیت عوامی رشتے کا اظہار: ندیم افضل چن

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں عوام کے
اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کارکنوں کو سلام پیش کیا۔

سندھ کے کونے کونے سے ملنے والی حمایت پیپلز پارٹی پر عوام کے یقین کی تجدید ہے: ندیم افضل چن

بلدیاتی سطح پر جیت دراصل بھٹو شہید اور بینظیر بھٹو کی قربانیوں سے جڑے عوامی رشتے کا اظہار ہے: ندیم افضل چن

چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی رابطہ مہم سے پارٹی کو نئی توانائی اور نیا حوصلہ دیا ہے: ندیم افضل چن

بلاول بھٹو زرداری کی مسلسل محنت اور جدوجہد نے عوام میں پارٹی پر اعتماد مزید مضبوط کیا ہے: ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کا منشور اختیارات اور وسائل کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کا وعدہ ہے: ندیم افضل چن

سندھ میں قائم مضبوط بلدیاتی ڈھانچہ دیگر صوبوں کے لیے عملی سبق ہے: ندیم افضل چن

پنجاب اور باقی صوبے فعال بلدیاتی اداروں کی کمی کے باعث عوامی مسائل حل کرنے میں پیچھے رہ گئے ہیں: مضبوط بلدیاتی نظام ہی قدرتی آفات و ہنگامی حالات میں عوامی مشکلات وکم کر سکتا ہے: ن

اپنا تبصرہ لکھیں