مئی 1, 2026May 1, 2026 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مستحکم بنانے کے لیے ورچوئل اثاثہ جات کے شعبے میں عالمی معیار کے مطابق مؤثر ریگولیٹری نظام کی جلد تکمیل اور مکمل فعالیت کی ہدایت جاری کر دی۔