کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کے مطابق الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیاہے۔
ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپنسر جوزف نجی وجوہات کےسبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔
خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے اسپنسر جانسن کے ساتھ ڈائریکٹ سائننگ کی تھی۔