بھارتی میڈیا کے مطابق صبا آزاد انفیکشن Cyclospora cayetanensis میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہیں۔
انہوں نے اپنی صحت سے متعلق انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے بتایا اور ساتھ ہی انہوں نے اسپتال سے اپنی تصویر بھی شیئر کی۔
اداکارہ نے بتایا کہ اس مشکل گھڑی میں ان کے دوست ریتھک روشن ان کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔