جنسی زیادتی کے الزامات کا شکار امریکا کے 2 اراکین کانگریس کو مستعفی ہونا پڑگیا

ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایرک سوالویل (Eric Swalwell) پر4 خواتین نے جنسی بدسلوکی کا الزام عائدکیا گیا ہے جس کے بعد سوالویل نے گورنرکیلیفورنیا کا الیکشن لڑنےکی انتخابی مہم ختم کردی۔

سوالویل اور ری پبلکن رکن کانگریس ٹونی گوانزالز(Tony Gonzales) پر ان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دباؤ تھا کہ اگر وہ مستعفی نہ ہوئے تو کانگریس میں قرار داد پیش کرکے ان کی رکنیت ختم کرادی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں