اسلام آباد پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل

اسلام آباد پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل۔
ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت قتل، اقدامِ قتل کے مدعی مقدمات سے ملاقات کی،متا ثر ہ شہر یو ں کوتحفظ سمیت ہر ممکن ریلیف فراہم کر نا اور انصاف کا بو ل بالا کر نا اولین تر جیح ہے،محمد شعیب خان
تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خا ن نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت قتل اور اقدامِ قتل کے مدعی مقدمات سے ملاقات کی، اس موقع پر ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد نے کہا کہ متا ثر ہ شہر یو ں کوتحفظ مہیا کرنے سمیت ہر ممکن ریلیف فراہم کر نا اور انصاف کا بو ل بالا اولین تر جیح ہے ،انہو ں نے تما م افسران کو ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ قتل، اقدام قتل، شہر یو ں کو حر اساں کر نے میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے اور سائلین کی دادرسی کی جا ئے، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ اولین تر جیح ہے، ایس ایس پی آپر یشز نے شہر یو ں کے نا م اپنے پیغام میں کہا کہ اگر آ پ کی ایف آئی آر درج ہو نے کے بعد آپ کی دادرسی نہیں ہو رہی یا حراساں کیا جا رہا ہے تو شہر ی اسلام آبا دپولیس کی ایمرجنسی ہیلپ لائن پکار- 15 پر فوری رابطہ کریں یا میر ے دفتر تشریف لا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں