بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرٹینمنٹ adaria مارچ 30, 2026March 30, 2026 0 تبصرے سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں آج 29 مارچ 2026 کو اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے۔