یران پر اسرائیلی اور امریکی حملہ، تازہ ترین صورتحالایران نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے، نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران کی جانب سے عرب ممالک پر داغے گئے ڈرونز اور میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں اپنے اہداف پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے۔

نیویارک ٹائمز میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے میزائل کم ہونےکے تاثر کے برخلاف حملوں کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی جبکہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملوں کی تفصیلات کی عدم فراہمی رہی۔

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں 10 خیبر شکن میزائل داغے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں