بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیویانکا سروہی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ہریانوی اداکارہ تھیں جو اچانک دل کا دورہ پڑنے پر جانبر نہ ہوسکیں۔
یہ بھی پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں
بھارتی اداکارہ مندرا بیدی کے شوہر انتقال کرگئے
اداکارہ 50 سے زیادہ میوزک ویڈیوز میں کام کر چکی تھیں جن میں گلوکار معصوم شرما کے ساتھ کئی پروجیکٹس بھی شامل ہیں۔
ان کے مشہور گانوں میں چورا جاٹاکا، جھیل سی آنکھ، بٹیو ہریانے تی اور گینگسٹر کی جان سمیت دیگر گانے شامل ہیں۔
اداکارہ کی موت پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔