محرم الحرام/ سکیورٹی انتظامات
محفوظ محرم۔ اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار خصوصی ایپ تیار
تمام امام بارگاہوں۔ مجالس اور جلوسوں کے مقامات کی جیو ٹیکنگ مکمل، ڈرونز سے ڈیجیٹل نگرانی
وفاقی وزیر داخلہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے دوران سکیورٹی و دیگر انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس