پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے مالی سال 2025-26 میں محصولات کے حصول میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ — پاکستان کسٹمز

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے مالی سال 2025-26 میں محصولات کے حصول میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ — پاکستان کسٹمز

ضبط شدہ سونا، چاندی اور غیر ملکی کرنسی سے 2.902 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل۔ — پاکستان کسٹمز

ضبط شدہ سونے سے حاصل ہونے والی آمدنی 2.332 ارب روپے تک پہنچ گئی، 955 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ۔ — پاکستان کسٹمز

ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی سے حاصل ہونے والی آمدنی 479.975 ملین روپے، گزشتہ سال کے مقابلے میں 105 فیصد اضافہ۔ — پاکستان کسٹمز

ضبط شدہ چاندی کی فروخت سے 89.13 ملین روپے کی آمدنی قومی خزانے میں جمع۔ — پاکستان کسٹمز

ضبط شدہ اشیاء کی عوامی نیلامی سے 1.954 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی، 72.51 فیصد اضافہ۔ — پاکستان کسٹمز

موثر انسدادِ اسمگلنگ کارروائیوں اور شفاف انفورسمنٹ کے باعث محصولات میں نمایاں اضافہ۔ — پاکستان کسٹمز

کسٹمز انفورسمنٹ پشاور کی پیشہ ورانہ کارکردگی نے حکومتی محصولات میں نمایاں اضافہ یقینی بنایا۔ — پاکستان کسٹمز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور پاکستان کسٹمز اسمگلنگ کے خاتمے اور قومی معیشت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ — پاکستان کسٹمز

شفاف، مؤثر اور قانون کے مطابق انفورسمنٹ کے ذریعے قومی خزانے کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا گیا۔ — پاکستان کسٹمز

اپنا تبصرہ لکھیں