وزیر اعظم شہباز شریف🚨 عوام کے لیے بڑی خوشخبری آنے والی ہے؟
ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ⛽🔥
وزیراعظم شہباز شریف نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطرخواہ کمی کا عندیہ دے دیا ہے، جبکہ اوگرا کی سمری حکومت کو موصول ہو چکی ہے۔
کیا واقعی پیٹرول 35 روپے فی لیٹر سستا ہونے جا رہا ہے؟ 🤔
حتمی اعلان آج متوقع ہے!
آپ کے خیال میں پیٹرول کی نئی قیمت کتنی ہونی چاہیے؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں۔ 👇