آزادجموں وکشمیرکےباشعورعوام کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاحتجاج کاحصہ بننےسےمکمل انکار

آزادجموں وکشمیرکےباشعورعوام کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاحتجاج کاحصہ بننےسےمکمل انکار!

آزادجموں وکشمیرکےدارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع میں معمولات زندگی رواں دواں

بھمبر،کوٹلی،نیلم اورمیرپورمیں بھی تعلیمی،کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کےمطابق جاری

آزادکشمیرکےمختلف شہریوں میں مارکیٹیں کھلی ہوئیں،عوام روزمرہ کی خرید وفروخت میں مصروف

آزاد جموں وکشمیر کےعوام نےاحتجاج کی کال مستردکرکےپرامن اورباشعورشہری ہونےکاعملی ثبوت دیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں