پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 12 سیٹیں ہو چکی ہیں۔ نیئر حسین بخاری


پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 12 سیٹیں ہو چکی ہیں۔ نیئر حسین بخاری

سپریم اپیلٹ بینچ نے پی پی پی کے دو کامیاب امیدواروں کا آرڈر سسپینڈ کر کے 2 جولائی کی تاریخ دے دی۔ نیئر حسین بخاری

پوسٹل بیلٹ کی گنتی میں جیتنے والے پی پی پی امیدوار کو قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہرا کر مخالف کو فارم 49 جاری کیا گیا۔ نیئر حسین بخاری

الیکشن قوانین کے تحت پولنگ کے 14 دن کے اندر آفیشل گزٹ جاری ہونا ضروری ہے، جو اب تک نہیں ہوا۔ نیئر حسین بخاری

آفیشل گزٹ جاری ہونے سے پہلے ہی چیف الیکشن کمشنر نے آزاد امیدوار کو IPP کا ممبر قبول کر کے پری میچور فیصلہ کیا۔ نیئر حسین بخاری

جی بی میں معاملات آئین اور قانون کے مطابق نہیں چل رہے۔ نیئر حسین بخاری

پی پی پی کا راستہ روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ نیئر حسین بخاری

پی پی پی کے پاس مخصوص اور ٹیکنوکریٹ نشستیں ملا کر 17 سے 19 سیٹوں کی واضح اکثریت بنتی ہے۔ نیئر حسین بخاری

آئی پی پی کی قیادت نے پیپلز پارٹی سے ملاقات کر کے حکومت سازی میں تعاون کے بدلے وزارتوں کا مطالبہ کیا ہے۔ نیئر حسین بخاری

پی پی پی قیادت فیصلہ کرے گی کہ حکومت کیسے بنانی ہے اور کس کو اتحاد میں شامل کرنا ہے۔ نیئر حسین بخاری

میری قمر زمان کائرہ اور امجد حسین ایڈووکیٹ کی امیر مقام اور حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔ نیئر حسین بخاری

انشاءاللہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی۔ نیئر حسین بخاری

اسلام آباد کے لیول پر مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بھی بات چیت ہوئی ہے، سیاسی ڈائیلاگ کا عمل جاری ہے۔ نیئر حسین بخاری

کیا آپ کے خیال میں یہ شمولیت پیپلز پارٹی کی سیاسی پوزیشن کو مزید مضبوط کرے گی؟

💬👇 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں