نیب اور پاکستان اینٹی کرپشن اکیڈمی (PACA) کا اسلام اباد ضلعی عدلیہ کے لیے اینٹی منی لانڈرنگ فریم ورک پر ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد۔

منی لانڈرنگ قومی معاشی استحکام اور اچھی حکمرانی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ چئرمین نیب

* تفتیش کاروں، پراسیکیوٹرز اور عدلیہ کے درمیان مربوط ردعمل ہی مالیاتی جرائم کا مؤثر توڑ ہے۔ چئرمین نیب
* جدید مالیاتی جرائم سے نمٹنے کے لیے عدلیہ کی مسلسل صلاحیت سازی ناگزیر ہے۔جسٹس انعام امین منہاس

* عدالتوں کو مجرمانہ سرگرمیوں سے حاصل اثاثے ضبط کرنے کے وسیع اختیارات حاصل ہیں۔ ڈپٹی چئرمین نیب سہیل ناصر
* چوری شدہ اثاثوں کی واپسی کے لیے بین الاقوامی تعاون اور باہمی قانونی معاونت کا فروغ ضروری ہے۔ ڈی جی اسپیشل انویسٹی گیشن ڈویژن محمد طاہر

* مالیاتی جرائم کی روک تھام میں مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس (STRs) اور goAML پلیٹ فارم کا کلیدی کردار۔فناسل مانیٹرنگ یونٹ

* پاکستان کی مالیاتی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف جنگ میں ادارہ جاتی ہم آہنگی اور شواہد پر مبنی عدالتی کارروائیوں کا عزم۔

اپنا تبصرہ لکھیں