کے لیے پلیئرز کی ڈائریکٹ سائننگ اور آکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی صدارت میں پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر، فرنچائزز کے نمائندوں اور دیگر آفیشلز نے شرکت کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈائریکٹ سائننگ 23 اکتوبر اور 23 نومبر کے درمیان ہوگی۔