خبرایجنسی کے مطابق جنسی استحصال کے مقدمے میں مجرم قرار دیے جانے والے بھائیوں میں اورن، تال اور ایلون الیگزینڈر شامل ہیں جو معروف رئیل اسٹیٹ بروکرز ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
مارک زکربرگ نےسوشل میڈیا پر بچوں کے جنسی استحصال پر معافی مانگ لی
بالی وڈ اداکارہ کا فلم فنانسرپر جنسی استحصال کا الزام، مقدمہ درج
استغاثہ کے مطابق اورن،تال اورایلون الیگزینڈر نے7 متاثرہ خواتین کو دھوکے سے تقریبات میں بلایا اورمنشیات دِیں جس کے بعد ان خواتین اورکم عمرلڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
خبرایجنسی کے مطابق اورن، تال اور ایلون الیگزینڈرکو استغاثہ کے الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔