اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کوئٹہ میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے کی مذمت۔
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کوئٹہ میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے کی مذمت۔
اسپیکر سردار ایاز صادق کا دہشتگرد حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلدی صحتیابی کیلئے دعا۔
اسپیکر سردار ایاز صادق کا خود کش بمبار سمیت 6 حملہ آور کو جہنم واصل کرنے پر ایف سی اہلکاروں کو خراج تحسین۔
بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے جوان قوم کے ہیرو ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
دہشتگردی کی بیخ کنی کیلئے پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
دہشتگردی پھیلانے والے شرپسند عناصر بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے، اسپیکر سردار ایاز صادق
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اسپیکر سردار ایاز صادق
