گلاسگو: سینٹرل ریلوے اسٹیشن میں آگ لگنے سے عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، اسٹیشن بند

رطانوی میڈیا کے مطابق آگ اسٹیشن پر قائم ایک دکان میں لگی تھی، جس کے بعد عمارت کاکچھ حصہ گرگیا۔

یہ بھی پڑھیں
ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ، سیلابی صورتحال میں واحد اتھارٹی میئر کراچی ہونگے
دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسٹیشن میں آگ لگنے کے بعد متعددٹرینیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ اسٹیشن غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملیں جبکہ حکام نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں