پی ایس ایل 11کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیاگیا

سعود شکیل کو پی ایس ایل 11کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار ہیں۔

اقبال امام کو اسسٹنٹ کوچ اور وہاب ریاض کو بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اعظم خان پاکستاں سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر کے عہدے پر برقرار رہیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں