جیکب آباد: 6 روز قبل قتل کی جانیوالی دلہن کا قاتل اسکا بھائی نکلا

جیکب آبادکی تحصیل ٹھل کے علاقے میں 6 روز قبل دلہن کو قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

ایس ایس پی کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزم مقتولہ کے بھائی کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔
لاہور: بارات کی آمد سے چندگھنٹے قبل دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
شادی کے موقع پر دلہن کے بھائی نے دلہا کو قتل کردیا
ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزم کوسرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا جب کہ مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ایس ایس پی کے مطابق ملزم اپنی بہن کی شادی اپنے دوست سےکرانا چاہتا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں