کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، خالی کرسیاں عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، خالی کرسیاں عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

آزادکشمیرکے باشعورعوام کالعدم ایکشن کمیٹی کے گمراہ کن انتشاری بیانیے کوواضح طورپرمسترد کررہے ہیں

راولاکوٹ دریک عیدگاہ میں کالعدم کمیٹی کے دھرنے میں خالی پنڈال نے شرپسند ٹولے سے عوامی لاتعلقی کوواضح کردیا

راولا کوٹ سے موصول شدہ تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ؛

شرپسند ایکشن کمیٹی کے نام نہاد دھرنے میں صرف چند کرائے کے شرپسند ہی موجود ہیں اورتقریباً سارا میدان خالی پڑا ہے

دھرنے کا ویران میدان اورخالی کرسیاں واضح ثبوت ہیں کہ عوام کی بھاری اکثریت نے اس انتشاری گروہ کو مسترد کردیا ہے

ماہرین کے مطابق؛

دھرنے کا ویران پنڈال اس بات کا عکاس ہے کہ شرپسند ٹولے کے پاس نہ ہی عوامی حمایت ہے اورنہ ہی کوئی قابلِ قبول بیانیہ

عوامی مقبولیت کا دعویٰ کرنے والی انتشاری کمیٹی کے پنڈال سے زیادہ رش تو دیہات کی شادیوں اور دیگراجتماعات میں نظرآتا ہے، ماہرین

شرپسند ٹولے نےعوام کو گمراہ کرکے ریاست کیخلاف کھڑا کرنے کی کوشش کی مگراس کے مکروہ عزائم بری طرح ناکام ہوئے، ماہرین

باشعورکشمیری پاکستان اورکشمیر کے لازوال رشتے کو کمزورکرنے کی کوشش کرنے والوں کوبری طرح مسترد کرچکے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں