سرحد پر بڑا دعویٰ، پھر فیکٹ چیک نے کیا انکشاف کیا؟

سرحد پر بڑا دعویٰ، پھر فیکٹ چیک نے کیا انکشاف کیا؟

فیکٹ چیک: سرحد پر آخر ہوا کیا؟

افغان طالبان کے ایک دعوے کے بعد نیا تنازع سامنے آ گیا!

وزارتِ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے سرحدی علاقوں میں داعش خراسان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے دعوے “بے بنیاد” قرار دیے گئے ہیں۔

مزید یہ کہ ایک ڈرون کے خیبر کے قریب پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کا دعویٰ بھی سامنے آیا، جسے پاکستانی فضائی دفاعی نظام نے فوری طور پر ٹریک کرکے ناکارہ بنا دیا۔

آخر حقیقت کیا ہے؟ اور دونوں جانب سے سامنے آنے والے بیانات کے بعد خطے کی صورتحال کس طرف جا رہی ہے؟ 🤔

اپنی رائے کا اظہار کریں۔ 👇

اپنا تبصرہ لکھیں