موٹروے پولیس کا بڑا اعلان!

موٹروے پولیس کا بڑا اعلان!

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر گاڑیوں میں فائر ایکسٹنگوشر (اگ بجھانے والے آلات) سے متعلق خصوصی آگاہی مہم بھرپور انداز میں جاری؛ترجمان موٹروے پولیس

▪️ 24 جون کے بعد فائر ایکسٹنگوشر نہ رکھنے والی صرف پبلک سروس گاڑیوں (سواری بردار گاڑیاں) کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی؛ترجمان موٹروے پولیس

▪️ تاہم کار، جیپ، ایس یو وی، ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی سمیت دیگر تمام کیٹگری کی گاڑیوں کے لیے آگاہی مہم میں مزید 60 روز کی توسیع کر دی گئی؛ترجمان موٹروے پولیس

▪️ فائر ایکسٹنگوشر کی موجودگی ہنگامی حالات، آتشزدگی اور جانی نقصان کے خطرات میں کمی کے لیے انتہائی اہم ہے؛ترجمان موٹروے پولیس

▪️ پبلک سروس وہیکلز کے مالکان، ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیور حضرات گاڑیوں میں معیاری فائر ایکسٹنگوشر کی موجودگی یقینی بنائیں؛ترجمان موٹروے پولیس

🤔 کیا آپ کے خیال میں تمام گاڑیوں میں فائر ایکسٹنگوشر لازمی ہونا چاہیے؟

👍 YES / ہاں
👎 NO / نہیں 💬👇

اپنا تبصرہ لکھیں