ایران-امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، پاکستان اور قطر کی سفارتی ثالثی کو اہم کامیابی قرار

ایران-امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، پاکستان اور قطر کی سفارتی ثالثی کو اہم کامیابی قرار

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان اور قطر کی کامیاب سفارتی ثالثی کو سراہتے ہوئے، سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ایران امریکہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے

پاکستان اور قطر کی مسلسل ثالثی سے لبنان جنگ کے خاتمے کی جانب یہ ایک بڑی اور نمایاں کامیابی ہے

امریکہ نے ایران کے کچھ عرصے سے منجمد اثاثے جاری کر دیے ہیں

ایران کی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات پر عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں

آبنائے ہرمز پر قائم بحری محاصرہ اور ناکہ بندی مکمل طور پر اٹھا لی گئی ہے

فریقین نے مذاکرات کی نگرانی کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے اور حتمی معاہدے کے لیے 60 روزہ روڈ میپ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے

معاہدے کے تحت ایران میں ایک بڑے تعمیرِ نو اور ترقیاتی منصوبے کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے

یہ مشترکہ اعلامیہ خطے میں جاری طویل کشیدگی کو کم کرنے اور امن و امان قائم کرنے کی جانب ایک انتہائی مثبت قدم ثابت ہو گا

کیا یہ معاہدہ واقعی مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن لا سکتا ہے؟

اپنا تبصرہ لکھیں